وٹس آئپ کی ایک سکرئٹ ٹریک جس کے بارے میں آپ نہیں جانتے

کیسے ہو سب امید ہے سب ٹھیک ہوں گے تو چلتے ہیں تھریڈ کی طرف یہ بس اک چھوٹی سے ٹریک ھے مگر بہت یوز فل ہے زیادہ تر دوستوں کو نہیں معلوم اسی لیے شیئر کرنے جا رہا ہوں
دوستو ہم جب واٹس ایپ میں گروپ چیٹ کر رہے ہوتے ہیں تو یہاں جسٹ 1 ٹک شو ہوتا ھے اور ہمیں پتہ نہیں ہوتا کے ہمارا میسج کس کس نے سین کیا
بہت ہی آسان ہے اپ نے جو میسج کیا ہے گروپ میں فار اگزامپل
 (ہیلو فرینڈز ) اپ نے اپنے میسج کو کِلک کر کے رکھنا ہے شو ہو گا ڈیلیٹ کا ائیکون فاروڈ کا ائیکون اور ساتھ ماں . ایسا یکونی ہو گا ( آئی ) اُسے کِلک کرنا ہے شو ہو جائے گا کے کس کس نے سین کیا
اللہ حافظ ملتے ہے اک نیو تھریڈ کے ساتھ بہت ہے جلد

اپنا تبصرہ بھیجیں