سیمسنگ موبائل کی کم میموری کا 100 فیصد حل

 کیسے ہو آپ سب فرینڈز امید ہے سب خیریت سے ہونگے
اک بات یاد رکھے یہ صرف اینڈرائڈ مارشلا پہ ہی ورکنگ ہے تو چلتے ہے تھریڈ كے طرف
بہت سارے دوستو کو یہی شکایت ہوتی ہے. كے ان كے موبائل کا انٹرنل اسٹوریج کم ہوتا ہے. اور وہ اس سے پریشان ہوتے ہے.تو دوستو پریشان نا ہوں اب جیتنی مرضی چاہے اپنے فون کا انٹرنل اسٹوریج بڑھا سکتے ہے جی ہاں اپنے میموری کارڈ كے ساتھ آپ کے پاس 8 گیگا بائٹ کا کارڈ  تو لازمی ہونا چایئے.سب سے پہلے اینڈرایئڈ کا  بیک اپ بنا لو اور پِھر  
 اس فائل کو ڈائون  لوڈ کرلو۔۔

                       




                        

 
ذیپ فائل کو انسٹال کرنے كے بعد موبائل كے بیٹری نکال دیں 30 سیکنڈ  ویٹ کرے اور پھر موبائل آن کرلو
نیچے  سکرین شوٹ دیے گے ہیں  انیئں دیکھ لو۔۔
 
 

اپنا تبصرہ بھیجیں