کمپیو ٹر

رومن اُردو کو اردو میں ٹرانسلیٹ کرنے کےلیے سکریپٹ ڈاونلوڈ کریں

آسلام و علیکم ! آج میں آپ کےلیے بہت آچھی پوسٹ کرنے والا ہوں۔

یہ پوسٹ ان سب فرینڈ کےلیے بہت ہلپ فل ہے۔ جو اْردو ٹائپنگ نہیں کر سکتے یا ان کو ٹائپنگ کرنے میں مشکل پیش آتی ہے۔

میں آپ کے ساتھ رومن اْردو ٹو اْردو ٹرانسلیٹ کا سکریپٹ شئیر کر رہا ہو۔ جس کی مدد سے آپ آپنے کمپیوٹر میں اردو لکھ سکوں گے۔

ردمن اردو کا تو آپ کو پتہ ہی ہو گا۔ کیونکہ ہم زیادہ تر موبائل میں میسج لکھنے کےلیے ردمن اْردو کا استعمال کرتے ہیں۔

صرف آپ نے کرنا یہ ہے۔ کہ جس سکریپٹ کی لنک میں آپ کو دوں گا۔ اسے آپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں۔

اس کے بعد آپ اس میں ردمن اْردو ٹائپ کریں گے۔ تو وہ اسے خود بخود اردو میں کنورٹ کر دے گی۔ اس سے آپ کا ٹائم بھی بچے گا

کیونکہ اردو ٹائپ کرنا مشکل بھی ہے۔ اور اس میں ٹائم بھی زیادہ لگتا ہے۔

سکریپٹ نیچے دی گی لنک سے ڈاونلوڈ کریں۔

میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو میری یہ کاوش پسند آئی ہو گی۔ آگر پوسٹ پسند آئے تو کومنٹس کر کے آپنی رائے ضرور دینا۔ اس سے ہماری حوصلہ افزائی بھی ہو جائے گی۔ اور  ہم مزید اپنی پوسٹ کو بہتر بنا سکیں گے۔

رومن اُردو کو اردو میں ٹرانسلیٹ کرنے کےلیے سکریپٹ ڈاونلوڈ کریں

رومن اُردو کو اردو میں ٹرانسلیٹ کرنے کےلیے سکریپٹ ڈاونلوڈ کریں

سفر کے وقت کی دعا: اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑاہے اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ ہم آپ سے اپنے اس سفر میں نیکی اورتقویٰ کی توفیق مانگتے ہیں، اورایسے عمل کی  جس سے آپ راضی ہوں، اے اللہ ہمارے سفرکوآسان فرما اوردوری کو لپیٹ دے، اے اللہ آپ ہی ہمارے سفرمیں ہمارے ساتھی ہیں اورآپ ہی ہمارے پیچھے گھروالوں میں اور مال واولاد میں محافظ ہیں، اے اللہ میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں سفر کی مشقت سے اورغم میں ڈالنے والے منظر سے اوربری حالت میں گھروالوں اورمال واولاد کے پاس واپس لوٹنے سے۔

Leave a Comment

Translate »