کمپیو ٹر

کمپیوٹر سکرین کا سکرین شوٹ لیں وہ بھی بغیر کسی سافٹ وئیر کے

آسلام و علیکم ! اِس پوسٹ میں آپ کو بتایا جائے گا۔ کہ اگر آپ کمپیوٹر میں سکرین شوٹ لینا چاہتے ہو بغیر کسی سافٹ وئیر کے تو کس طرح لے سکوں گے۔ بہت سے دوست اپنے کمپیوٹر میں سکرین شوٹ لینے کےلیے مختلف سافٹ وئیر انسٹال کرتے ہے۔ حالنکہ آپ بغیر سافٹ وئیر کے یہ کام کر سکتے ہو۔

 

کمپیوٹر سکرین کا سکرین شوٹ لیں وہ بھی بغیر کسی سافٹ وئیر کے

کمپیوٹر سکرین کا سکرین شوٹ لیں وہ بھی بغیر کسی سافٹ وئیر کے

یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے۔  آپ نے جس جگہ کا سکرین شوٹ لینا ہے۔ وہاں جا کر اپنے کی بورڈ سے صرف ایک بٹن پریس کرنا ہے۔ اس بٹن پر پرنٹ سکرین لکھا ہو گا ۔

Printscreen

نیچے سکرین شوٹ دیکھیں۔

کمپیوٹر سکرین کا سکرین شوٹ لیں وہ بھی بغیر کسی سافٹ وئیر کے

 

اس بٹن کو پریس کرنے کے بعد ونڈو کے پینٹ سوفٹ وئیر کو اوپن کریں۔ اور پیسٹ پر کلک کر دیں۔ وہ تصویر اپکے پینٹ پروگرام میں آ جاے گی۔ اس کے بعد آپ اسے کہیں بھی سیو کر سکتے ہیں۔ آگر پوسٹ پسند آئے تو کومنٹس کر کے آپنی رائے ضرور دینا شکریہ۔

 آج کی آیت: ہم نے صاف صاف ہدایت دینے والی آیات تمھارے پاس بھیج دی ہیں۔ اور ان قوموں کی عبرت ناک مثالیں بھی۔ ہم تمھارے سامنے پیش کرچکے ہیں۔ جو تم سے پہلے گزر چکی ہیں۔ اور وہ نصیحتیں ہم نے کردی ہیں۔ جو ﷲ سے ڈرنے والوں کے لیے ہوتی ہیں۔ سورہ النور۔ 24 آیت۔ 34

Leave a Comment

Translate »