آنڈرائیڈ موبائل

آپنی گیلری میں سیو وڈیو کو فیس بک اور یوٹیوب پر لائیو سٹریم کریں

آسلام و علیکم

آج کی پوسٹ میں میں آپ کو بتاو گا. کے کیسے آپ اپنے موبائل سے سکرین پر چلنے والی کسی بھی ویڈیو یا گیم کو یوٹیوب یا فیس بک پر لائیو کاسٹ کر سکتے ہو۔ 

اس کےلیے آپ کو ایک موبائل ایپ کی ضرورت پڑے گی جس کا نام ۔

Du Recorder

ہے یہ ایپ آپ کو گوگل پلے سٹور سے مل جاے گی۔ آپ نے اسے وہاں سے ڈاونلوڈ کر لینا ہے ۔

اس ایپ سے آپ موبائل سکرین ریکارڈر کا کام بھی لے سکتے ہو۔ اس کے علاوہ آپ کسی بھی ویڈیو یا مووی جو کہ آپ کے موبائل کی گیلری میں موجود ہے۔ اسے چلا کر فیس بک یا یوٹیوب پر لائیو کاسٹ بھی کر سکتے ہو۔

جب ایپ ڈاونلوڈ ہو جاے۔ تو اس پر کلک کریں تو اس طرح شو ہو گا سکرین شوٹ دیکھیں۔

 

آپنی گیلری میں سیو وڈیو کو فیس بک اور یوٹیوب پر لائیو سٹریم کریں

آپنی گیلری میں سیو وڈیو کو فیس بک اور یوٹیوب پر لائیو سٹریم کریں

سکرین شوٹ

 

 

اس کے بعد اپ نے لائیو کے آپشن پر کلک کرنا ہے۔ تو یہ آپ سے پوچھےگی کہ آپ فیس بک پر لائیو کرنا چاہتے ہو یا یوٹیوب پر۔ نیچے سکرین شوٹ دیکھیں ۔

 

 

آپنی گیلری میں سیو وڈیو کو فیس بک اور یوٹیوب پر لائیو سٹریم کریں

سکرین شوٹ

 

آگر آپ نے فیس بک پر لائیو آنا ہے۔ تو فیس بک کے آئیکان پر کلک کریں۔ اگر یوٹیوب پر لائیو کاسٹ کرنا ہے۔ تو یوٹیوب کے آئیکان پر کلک کر دیں ۔

اس کے بعد آپ کے موبائل سکرین پر جو ویڈیو یا گیم چل رہی ہو گی۔ وہ لائیو کاسٹ ہوتی رہے گی۔

اس کی ویڈیو کوالٹی بھی بہت آچھی ہے۔ میں خود استعمال کرتا رہا ہوں۔ میں تمام دوستوں کو یہی ریکمینڈ کروں گا۔

ہے نا مزے کی پوسٹ۔ اگر پسند اے تو پلیز کومنٹس کر کے ضرور بتانا اور شیئر بھی ضرور کرنا ۔

آپ کی رائے کا انتظار رہے گا شکریہ۔

Leave a Comment

Translate »