کمپیوٹر میں مختلف رنگوں کے فولڈر بنانا سیکھیں

کمپیوٹر میں مختلف رنگوں کے فولڈر بنانا سیکھیں

آسلام وعلیکم!
اس پوسٹ کا مقصد آپ کو یہ بتانا ہے  کہ اگر آپ اپنے کمپیوٹر میں موجود تمام فولڈر کو مختلف رنگ دینا چاہو تو کس طرح دوگے .
مطلب یہ کہ آپ کمپیوٹر میں موجود تمام فولڈر کو علیحدہ علیحدہ رنگ دے سکتے ہو. جو کہ دیکھنے میں بہت خوبصورت لگتا ہے .
آپ کو سب سے پہلے ایک سوفٹ وئیر ڈاونلوڈ کرنا ہے
جس کی ڈاونلوڈ لنک یہ ہے

یہاں سے ڈاونلوڈ کریں

سوفٹ وئیر ڈانلوڈ کر لینے کے بعد آپ نے جس فولڈر کا رنگ تبدیل کرنا ہے اس پہ کلک کریں تو نیچے اپشن میں کلر پر کلک کر کے آپنا مطلوبہ کلر سلیکٹ کر لیں اس طرح آپ اپنے تمام فولڈر کو مختلف رنگ دے سکتے ہو مزید انفارمیشن کےلیے سکرین شاٹ دیکھ لو
اگر پوسٹ پسند ائے تو کومنٹس میں اپنی پسند دیدگی کا 
اظہار ضرور کرنا
 
 

اپنا تبصرہ بھیجیں