موبائل کو روٹ کیے بغیر کسی بھی ائپ یا گیم کو ہیک کرو آسانی سے

آسلام و علیکم
بہت سے دوست آپنے انڈرائیڈ موبائل میں گیم اور ایپ کو ہیک کرنا چاہتے ہے- لیکن کر نہیں سکتے

موبائل کو روٹ کیے بغیر کسی بھی ائپ یا گیم کو ہیک کرو آسانی سے

موبائل کو روٹ کیے بغیر کسی بھی ائپ یا گیم کو ہیک کرو آسانی سے
تو اج میں اسی موضوع پر بات کرو گا کہ آپ کیسے آپنے موبائل میں انسٹال گیم اور ایپ کو ہیک کر سکوں گے
جو ٹپ میں آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ اس کےلیے موبائل کا روٹ ہونا ضروری نہیں
مطلب اگر اپکا موبائل روٹ نہیں تو پھر بھی اپ گیم اور ایپ ہیک کر سکتے ہو

طرہقہ کار۔

سب سے پہلے اپ کو آپنے موبائل میں ایک ایپ انسٹال کرنی ہے۔ جسکا نام لکی پیچر ہے۔ یہ ایپ آپ اس لنک سے انسٹال کر سکتے ہو
آیپ انسٹال کرنے کے بعد اسے آوپن کریں اس میں آپکو وہ تمام آیپ اور گیم نظر آئیں گی جو آپ کے موبائل میں انسٹال ہوگی
سکرین شوٹ۔۔
اب اپ نے جس آیپ یا گیم کو ہیک کرنا ہے۔ اس پر کلک کریں تو اس طرح کا اپشن شُو ہو گا سکرین شوٹ دیکھیں
سکرین شوٹ۔۔
اب آپ نے آپشن نمبر 3 پر کلک کرنی ہے
Open Menu of patches 
اس کے بعد
Mod
پر کلک کر کے موڈ ایپ بنا لینی ہے۔ اس کے بعد پہلے والی ایپ ختم کر کے جو موڈ ایپ بنائی ہے ۔ وہ انسٹال کر لینی ہے 
اپ اس ایپ یا گیم کے جتنے بھی پیڈ فیوچر ہے۔ وہ آپ فری میں استعمال کر سکتے ہو 
آگر پوسٹ پسند اے تو کومنٹس کر کے آپنی رائے ضرور دینا شکریہ
         آج کی حدیث۔۔
 حضورصلیﷲعلیہ وسلم نے فرمایا: میرے اس مومن بندے کا جس کی کوئی عزیز چیز میں دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کرے تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اورکچھ نہیں۔ صحیح بخاری

اپنا تبصرہ بھیجیں