آنڈرائیڈ موبائل

آپنے انڈرائیڈ موبائل سے وائی فائی کا پاس ورڈ تلاش کرو آسانی سے

دوستو آج میں آپکو بناؤنگا كے اینڈرائڈ میں کنیکٹڈ وائی فائی کا پاسورڈ کیسے معلوم کرتے ہیں
 
 
Requarment.
1 = روٹڈ فون
2 = ایکس فائل ایکسپلورر ایپ
 آپ کو پہلے ایکس فائل ایکسپلورر کو پلے اسٹور سے ڈائون لوڈ کرنا ہے پِھر یہ اسٹیپس فولو کرنے ہیں
ستیپ1 = ایکس فائل ایکسپلورر اوپن کریں اور اُس  كے مینو والے بٹن کو داباین اور پِھر نیچے جا کر روٹ ایکسپلورر کو آن کر دیں . اِس سے آپ کو روٹ پرمیشنز مل جائیں گی
ستیپ2 = پِھر ایک / ایسا اسٹریٹ لائن کی طرح بنی ھوگی اُس پہ کِلک کریں اور پِھر وہاں کچھ فولدر آ جائینگے
ستیپ3 = پِھر ان فولدر میں سے ڈاٹا فولڈر کو اوپن کریں اور پِھر اسکے بَعْد دوسرے کچھ فولدر آ جائینگے ان میں سے میس فولڈر اوپن کریں اسی طرح پِھر وائی فائی فولڈر اوپن کریں پِھر کچھ فائلز آ جائیں گی ان میں سے لاسٹ فائل ( وائی فائی . سوپپلیکانت ) ایسا کچھ فائل ھوگا اسکو اوپن کریں آپکو پاسورڈ پتہ چل جائیگا لیکن کنیکٹڈ وائی فائی کا۔۔

 

 

 

 

 

 

Leave a Comment

Translate »