آنڈرائیڈ موبائل

بغیر سافٹ وئیر کے انڈرائیڈ موبائل میں سافٹ کیز کو انیبل کرو

اسلام و علیکم
دوستو کیا حال ہیں ؟  

امید کرتا ہوں کے سب ٹھیک ھونگے


 
دوستو آج میں آپکو بتاؤں گا کے کس طرح ہم اپنے اینڈرائڈ موبائل کے سوفٹ کیز اسکرین پر شو کر سکتے ہیں ؟  
سوفٹ کیز کیا ہیں ؟
آئیے اسکرین شوٹ دیکھتے ہیں۔۔۔۔
 
 
جی ہاں ان کو سوفٹ کیز کہتے ہیں 
تو دوستو آتے ہیں تھریڈ کی طرف۔۔۔
سب سے پہلے آپکا موبائل روٹ ہونا چاہیے۔ -1
روٹ ایکسپلورر ڈائون لوڈ کر کے اوپن کرلیں۔ – 2
اس کے بعد آپ روٹ فائلز میں جائیں ۔ -3
سسٹم فولڈر اوپن کریں ۔-4
بلڈ . پروپ والی فائل ٹیکسٹ اَڈِیٹَر میں اوپن کریں ۔ -5
 
 
 
 
اس میں یہ ٹیکسٹ اک نیو لائن بنا کے پیسٹ کر کے سیو کرلیں ۔-6
qemu.hw.mainkeys=0
 
 
 
 
اب اپنا موبائل ریستارت کرلیں  ۔۔۔۔ لو جی آپکا کم ہو گیا
اگر تھریڈ اچھی لگے تو کومنٹس  ضرور کرنا

 

Leave a Comment

Translate »