18

English Learning Course in Urdu Part 1

English learning course English Learning Course

تمام دوست جو انگلش سیکھنے کا شُوق رکھتے ہیں۔ ان کےلیے میں ایک نہائت ہی آسان آور فائدہ مند کورس لے کر حاضر ہوا ہوں۔ اس کورس کے ضریعے کوئی بھی دوست جو انگلش لکھنا پڑھنا نہیں جانتا، وہ اس قابل ہو جائے گا کہ کسی کو وہ آپنی بات انگلش میں سمجھا سکے۔ یہ کورس ان تمام دوستوں کےلیے بہت فائدہ مند ہے ۔ جو بلکل انگلش نہیں جانتے۔ کیونکہ یہ کورس اُردو زبان میں ہے۔

انگلش سیکھنے کے شوقین دوست اس کورس کو غور سے پڑھیں اور سمجھنے کی کوشیش کریں۔ یہ اس کورس کا شُروعاتی پہلا پارٹ ہے۔ میں بہت جلدی باقی کے پارٹ آپ تمام دوستوں کےلیے پوسٹ کروں گا۔ اگر کسی جگہ کچھ سمجھ نہ آئے، یا کچھ پوچھنا چاہے تو کومنٹس میں ضرور بتائیں۔

English Learning Course in Urdu Class 1

یہ سٹارٹینگ تھی آگے آپ کو مزید بہتر تریقے سے سمجھانے کی کوشیش کی جاے گی۔ میں امید کرتا ہوں تمام دوستوں کو ہماری کوشیش پسند آئے گی۔ کومنٹس بکس میں اپنی رائے ضرور دینا۔

تمام دوستوں سے التماس ہے کہ وہ ہمیں ضرور بتایا کریں کہ انھیں کس قسم کے مواد کی ضرورت ہے۔ مسلاً کوئی بھی کورس یا کسی قسم کے سافٹ وئیر یا موبائل آیپ ہم آپ کی ہر طرح سے مدد کریں گے۔ نیز آگر آپ کو بلاگر یا ورڈ پریس کی کوئی بھی تھیم یا پلگ ان چاہیے ہو تو اپ کومنٹس میں بتا سکتے ہیں ۔ ہم آپ کو مطلوبہ چیز دئے گے۔ ایک دفعہ پھر ویب سائٹ وزٹ کرنے کا شکریہ اور انگلش لرنینگ کورس کا دوسرا پاٹ ہم بہت جلد پوسٹ کرنے والے ہے۔ اپ کو بہت رہنمائی ہو گی اس کورس سے کیونکہ یہ نہایت ہی آسان لفظوں میں سمجھایا گیا ہے۔ جو کہ کسی کو بھی بڑی آسانی سے سمجھ آسکے گا۔ ہماری یہ کوشیش انشاً اللہ کامیاب رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں