آنڈرائیڈ موبائل

پلے سٹور کی تمام پیڈ گیم اور ایپ فری ڈاونلوڈ کریں

آسلام وعلیکم

دوستوں آج میں آپ کو بتاو گا کہ گوگل پلے سٹور کی پیڈ ایپس اور گیمز آپ بلکل فری کیسے ڈاونلوڈ کر سکتے ہے

اس کےلیے آپ کو موبائل روٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ آپ بغیر روٹ کے یہ کر سکتے ہو۔ وہ بھی بہت آسانی سے

سب سے پہلے آپ نے آپنے موبائل کے بروزر کو اوپن کرنا ہے۔ اس کے بعد اس کے سرچ میں لکھنا ہے

ACMarket

آس کے بعد پہلے والی لنک اوپن کر کے اس ایپ کو ڈاونلوڈ کر لینا 

آیپ کو ڈاونلوڈ کرنے کے بعد اسے اوپن کریں۔  اور 

Modd

کے آپشن پر کلک کر دیں۔ اب یہاں سے کوئی بھی ایپ یا گیم ڈاونلوڈ کریں۔ فل ورژن فری میں 

آگر پوسٹ پسند آئے تو کومنٹس کر کے ضرور بتانا شکریہ

پلے سٹور کی تمام پیڈ گیم اور ایپ فری ڈاونلوڈ کریں

پلے سٹور کی تمام پیڈ گیم اور ایپ فری ڈاونلوڈ کریں

 

        آچھی معلومات

 جو لوگ پاک دامن (برے کاموں سے) بے خبر اورایمان والی عورتوں پر بدکاری کی تہمتیں لگاتے ہیں ان پر دنیا اورآخرت میں ﷲ کی لعنت ہوگی اور ان کے لیے سخت عذاب ہے۔ (وہ اس دن کو نہ بھول جائیں) جس دن ان کی اپنی زبانیں اور ان کے اپنے ہاتھ پاؤں ان کے خلاف گواہی دیں گے ان کاموں کی جو یہ کیا کرتے تھے۔ سورہ النور۔ 24 آیات۔ 24،23

Leave a Comment

Translate »