17

Top 10 Free Blogging Platforms

10 Free Blogging Plateforms

فری بلاگنگ کےلیے 10 بہترین ویب سائٹ

بہت سے دوست بلاگ سپوٹ کے بارے میں تو جانتے ہی ہیں۔ آج میں آپ سب کو مزید 10 فری بلاگنگ ویب سائٹ کے بارے میں بتاوں گا۔ جہاں پہ آپ آپنا فری بلاگ بنا سکتے ہو، بلکل بلاگ سپاٹ کی طرح۔

1- Wix

Top 10 Free blogging plateforms

ویکس ویب سائٹ پہ بھی آپ بلاگ سپاٹ کی طرح فری میں بلاگ بنا سکتے ہو۔ اس ویب سائٹ پہ آپ ڈراپ ڈراون ٹیمپلیٹ کے زریعے بلاگ کو سٹائلش بنا سکتے ہو۔ فری کے علاوہ اگر آپ پریمیم آفر بھی لے سکتے ہو۔ مطلب آپ پیسے آدا کر کے ڈومین کے ساتھ پریمیم بلاگنگ ہوسٹنگ بھی لے سکتے ہو۔

 

Contentful

Top 10 free blogging plateforms

Contentful بھی ایک بہترین بلاگنگ پلیٹ فارم ہیں۔ فری بلاگنگ کےلیے۔ یہاں پر بھی آپ فری میں بلاگ بنا کر پوسٹ کر سکتے ہو۔ اور اپنی ویب سائٹ ڈیزائن کر سکتے ہو۔

Best Blogging Free Platforms

Edublogs

Top 10 free bloggin plateforms

اگر آپ ورڈ پریس پر فری میں بلاگ بنانا چاہتے ہو۔ تو یہ وئب سائٹ سب سے بہتر ہیں۔ یہاں پر آپ ورڈپریس کےلیے بلکل فری بلاگ بنا سکتے ہو۔ وہ بھی بلکل فری سب ڈومین کے ساتھ۔ اس کے ساتھ آپ کو بہت سی فری تھیم بھی ملے گی۔ اسی لیے یہ میری فیورٹ سائٹ ہیں

Top 10 free blogging plateforms

Yola

Top 10 free blogging plateforms

یہ بھی ایک فری بلاگنگ وئب سائٹ ہے۔ اپ اس پر رجسٹرڈ ہو کر اپنا ایک فری بلاگ بنا سکتے ہو۔ لیکن اس وئب سائٹ کا مسلہ یہ ہے۔ کہ یہاں پے بناے گے بلاگ پر آپ تھرڈ پارٹی ایڈز نہیں لگا سکتے۔ مطلب آپ اس بلاگ سے پیسے نہیں کما سکتے۔ اس بلاگ پہ آپ صرف آپنا ٹیلینٹ شیئر کر سکتے ہو۔

Blogspot

گوگل بلاگر بلاگ سپاٹ کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ آپ اس پلیٹ فارم پے آپنا فری بلاگ بنا سکتے ہو۔ اور آپنے بلاگ پر گوگل ایڈسینس کے ایڈز لگا کر پیسے بھی کما سکتے ہو۔ بلاگ سپاٹ میں اپ کو اپنے بلاگر کےلیے بہت زیادہ تھیم فری میں ملے گی۔ جو کہ آپ آپنے بلاگ پر لگا کر، آپ اپنے بلاگ کو خوبصورت بنا سکتے ہو۔

Top 10 Free Blogging Plateforms

Weebly

ویب لی پر بھی آپ اپ فری بلاگ بنا سکتے ہو۔ اور بہت سی خوبصورت فری تھیم آپلائی کر سکتے ہو۔ بلکل بلاگر بلاگ سپاٹ کی طرح، اس بلاگ میں آپ پریمیم فیوچر خرید کر آپنے ایڈز بھی شُو کروا سکتے ہو۔ اور اس سے پیسے کما سکتے ہو۔

List of Free Blogging Plateforms

  • Wix
  • Yola
  • Edublogs
  • Hubpages
  • Contentful
  • Jekyll
  • Tumblr
  • WordPress
  • Medium
  • Blogger blogspot
  • Sybtle
  • Livejournal
  • Weebly
  • Postach.io
  • Pen.io
  • Ghost

لسٹ میں 16 وئب سائٹس کے نام دئے گے ہیں۔ جہاں پر آپ فری میں آپنا بلاگ وئب سائٹ بنا سکتے ہو۔ اور ایڈ شُو کروا کے پیسے بھی کما سکتے ہو۔

اگر میری کوشیش پسند آئے تو کومنٹس کر کے ضرور بتانا۔ اگر بلاگنگ میں کسی قسم کا کوئی بھی مسلہ پریشانی ہو تو شیئر کریں۔ ہم آپ کی ہر طرح سے مدد کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں