آپنے کمپیوٹر کی سپیڈ کو بڑھائیں 100 فیصد

کمپیوٹر کی سپیڈ کو بڑھائیں 

 
 
 
اگر آپ اپنے کمپیوٹر کی سپیڈ بڑھانا چاہتے ہیں تو فولنگ اسٹیپس پر عمل کریں
  اسٹارٹ مینیو پر جا کے رن پر کِلک کریں . 1
Prefetch  ٹائپ کریں. 2
 
 
  اِس میں جو فائلز ہوں گی ان کو ڈلیٹ کر دیں ( یہ وہ فائلز ہیں جو آپ کے سسٹم پر لوڈ ڈالتی ہیں . 3
 
 
 
 
  پِھر اِس کو کلوز کر کے دوبارہ رن میں جائیں اور  ٹائپ کریں  . 4
%TEMP%
 
 
اِس میں موجود ساری فائلز کو بھی ڈلیٹ کر دیں . اور کلوز کر دیں . 5
 
 
 
لاسٹ آپ کمپیوٹر کو ریستارت کریں . 6
آپ دیکھیں گے کے آپ کے کمپیوٹر کی سپیڈ پہلے سے بہتر ہو جائے گی
 
اگر پوسٹ  پسند اے تو پلیز کومنٹس کر کے ضرور بتانا
آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں