آنڈرائیڈ موبائل

کسی بھی تصویر کا بیگراونڈ ایک سیکینڈ میں چینج کریں

کسی بھی تصویر کا بیگراونڈ ایک سیکینڈ میں چینج کریں

آپنے موبائل سے کسی بھی تصویر کا بیگراونڈ تبدیل کریں

 

زیادہ تر دوست اپنی تصاویر کا بیگراونڈ تبدیل کرنے کےلیے. آڈاب فوٹو شاپ سافٹ وئیر استعمال کرتے ہیں. لیکن آپ جانتے ہو کہ آڈاب فوٹو شاپ میں بھی پہلے پوری تصویر کو سلیکٹ کرنا پڑتا ہے. اس کے بعد بیگراونڈ تبدیل ہوتا ہے. آنڈرائیڈ موبائل میں بھی بہت سی آیپ ایسی ہے. جن سے آپ اپنی تصویر کا بیگراونڈ تبدیل کر سکتے ہو. لیکن ان تمام آیپ میں آپ کو بہت محنت کرنا پڑتی ہے. تب جا کر بیگراونڈ تبدیل ہوتا ہے

 

لیکن آج میں جو آنڈرائیڈ آیپ آپ کے ساتھ شیئر کرنے والا ہو, اس میں نہ تو آپ کو محنت کرنا پڑہے گی. اور نہ ہی زیادہ ٹائم لگے گا. جی ہاں آپ نے صرف آیپ کو آوپن کرنا ہے. آور آپنی مطلوبہ تصویر سلیکٹ کرنی ہے. جس کا بیگراونڈ تبدیل کرنا چاہتے ہو. اس کے بعد بیگراونڈ آپشن میں جا کر آپ کوئی بھی بیگراونڈ سلیکٹ کر لیں . اس کے علاوہ آپ آپنا کسٹم بیگراونڈ بھی استعمال کر سکتے ہو

 

فیوچر

تصویر کا بیگراونڈ تبدیل کرنا

سکِن کا رنگ تبدیل کرنا

بالوں کا رنگ تبدیل کرنا

بلوور بیگراونڈ

 

تصویر کا بیگراونڈ تبدیل کرنا

 

آپ اس آیپ کے زریعے آپنی کسی بھی تصویر کا بیگراونڈ تبدیل کر سکتے ہو. وہ بھی آٹومیٹک مطلب آپ کو کوئی محنت نہیں کرنا پڑے گی. صرف آپ نے آپنی تصویر سلیکٹ کرنا ہے. اس کے بعد بیگراونڈ آپشن میں جا کر آپنی مرضی کا کوئی بھی بیگراونڈ استعما ل کر سکتے ہیں. آگر آپ اپنی گیلری میں موجود کئی پکچر بیگراونڈ میں لگانا چاہتے ہیں. تو وہ بھی لگا سکتے ہیں

 

سکِن کا رنگ تبدیل کرنا

 

اس آیپ میں ایک فیوچر یہ بھی ہے. کہ آپ اپنی سکِن کا رنگ بھی تبدیل کر سکتے ہو. مطلب آگر آپ آپنے چہرے کا رنگ سفید’ بلیک یا کسی آور کلر میں تبدیل کرنا چاہتے ہو تو وہ بھی کر سکتے ہو.

 

بالوں کا رنگ تبدیل کرنا

 

آگر آپ آپنے بالوں کا رنگ تبدیل کرنا چاہتے ہیں. تو وہ بھی آسانی سے کر سکتے ہیں. صرف آپ نے چینج ہیر کلر کے آپشن پر جانا ہے. وہاں بہت سے کلر ہوں گے. جن میں سے آپ آپنی مرضی کا رنگ سلیکٹ کر سکتے ہو

 

بلوور بیگراونڈ

 

اس ایپ میں تصویر کے بیگراونڈ کو بلوور کرنے کا آپشن بھی ہے. آپ بلوور بیگراونڈ کے آپشن پر جا ئے. اور آپنی مرضی کے مطابق بیگراونڈ کو بلوور کر لیں. وہ بھی صرف ایک کلک میں. اس میں کوئی مشکل کام نہیں. تمام کام صرف ایک کلک میں ہوتے ہیں

 

آپنی تصاویر کا بیگراونڈ تبدیل کریں آسانی سے

کسی بھی تصویر کا بیگراونڈ ایک سیکینڈ میں چینج کریں

اس ایپ میں مزے کی بات یہ ہے. کہ اپ جو بھی تصویر میں چینجنگ کرنا چاہتے ہیں. اس کےلیے تصویر کو سلیکٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے. یہ آیپ خود کار نظام کے تحت آپ کی تصویر کو آیڈٹ کرتی ہے. جو بھی دوست آپنی تصاویر کا بیگراونڈ تبدیل کرنا چاہتے ہیں. میں ان سب کو یہی آیپ ریکمینڈ کرو گا. کیونکہ اس جیسی کوئی دوسری آیپ نہیں

 

آیپ یہاں سے ڈاونلوڈ کریں

Leave a Comment

Translate »