آنلائن آرننگ

پاکستان میں پےپال کا ویری فائی اکاونٹ بناو فری میں

پاکستان میں پے پال کا ویری فائی اکاونٹ بناو فری میں

امید ہے اللہ کے کرم سے سب ممبر خیریت سے ہوں گے ہم سب کو اللہ اپنی حفاظت میں رکھے

بہت سے لوگ پے پال کو جانتے ہوں گے اور بہت سے لوگ بالکل بھی نہیں لیکن جو جانتے ہیں انکے لیے ایک چھوٹی سی ٹپ ہے جو میں شیئر کرنا چہوں گا جو مجھے میرے دوست نئے دی تھی اینڈ میں نے یوز کی تو کافی فائدہ ہوا .

پاکستان میں پے پال آفیشلی فنگشنڈ نہیں ہے سو ہم پے پال یوز نہیں کر سکتے اور اگر ہم کوئی اور کنٹری کو سیلیکٹ کرکے   رجسٹر ہو بھی جائے تو اکاؤنٹ ویریفیکشن کیے بنا پے پال یوز کرنا فائدہ مند نہیں کیوں کے کسی بھی سکیورٹی چیک کی وجہ سے آپکا اکاونٹ لیمیٹڈ ہو جائے گا مطلب آپ اسکو یوز نہیں کر سکو گے  ۔ .

اِس مسئلے کی واجہ سے میں نے پے پال یوز کرنا چھوڑ دیا تھا بٹ جب مجھے ٹپ ملی اسکے بعد کافی عرصہ سے سکون ہے .

اب آتے ہیں ٹپ کی طرف

پے پال  کوکیز کو بہت سیریسلی لیتا ہے

جو لوگ نان ویریفی پے یال یوز کرنا چاہتے  ہیں ود منی مم رسک تو سب سے  پہلے اپنا ونڈو یوزر اکاؤنٹ نیو بناے اینڈ جب بھی پے پال  لاگ ان کرنا ہو اسی ونڈو یوزر سے کریں اور اِس اکاؤنٹ میں کبھی بھی کوکیز ڈیلیٹ نا کرے یا براؤزر ہسٹری  ڈیلٹ نا کریں یا کوئی اور پے پال  لاگ ان  نا کرے جسٹ ون پے پال اکاونٹ استعمال کریں  اگر اپ نے کوئی اور پیپال یوز کرنا ہے تو الگ ونڈو یوزر اکاؤنٹ بنائے .

میری انفو کے مطابق   کوشش کریں کے یو ایس اے کے ایڈریس پہ اکاونٹ بناو۔۔.

اب آپ سوچ رہے ہو گے کے یو ایس اے کا  کیسے بنا سکتے ہیں ایڈریس کہا سے لیں گے سٹی کہا سے لیں پوسٹ کوڈ  وغیرہ  کہا سے لیں تو اس کے لیے ۔۔

 

fakenamegenerator

 

سائٹ ہے اس پر جائے اینڈ یو ایس اے  سلیکت کرکے سب ڈٹیل مل جائے گی .

پے پال  کے لیے نیو یوزر اکاؤنٹ بنائے اینڈ کوئی بھی پَراکْسی نہیں لگانی جسٹ پاکستانی ائی پی  سے ہی پے پال  اوپن کریں اینڈ سائن آپ  پے جا کے یو ایسس اے  کی آئی ڈی بنائیں اسکے بعد ای میل  ویریفی کریں اینڈ یوز کریں امید ہے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا .

نوٹ : 2 چیزوں کا دھیان رکھیں۔۔

جس پی سی یا لیپ ٹاپ یا ڈیوائسس پر پے پال  بنایا اسی پے یوز کریں کسی اور کے سسٹم پے نہیں کرنا .

 ہر ممکن کوشش کریں کے اسٹارٹ میں بہت بڑی اماؤنٹ سینڈ نہیں کرنی اسٹارٹ میں ٹرانسیکشن کی رینج  چھوٹی رکھی ڈالر بھلے ایک سے زدہ ٹرانزکشن کر نی  ہو تو ایک دم سے نہیں تھوڑا وقفہ کرکے ۔۔ .

 
 

 

Leave a Comment

Translate »