47

ٹیلی نار فری وٹس ایپ افر

آسلام و علیکم ! دوستوں آج میں ٹیلی نار استعمال کرنے والوں کےلیے بہت آچھی پوسٹ کر رہا ہوں۔

جیسا کہ آپ سب جانتے ہو آج کل وٹس آیپ کا استعمال بہت زیادہ ہو گیا ہے۔ ہر کوئی آپنے موبائل میں وٹس آیپ استعمال کرتا ہے ۔

لیکن اس کےلیے انٹرنیٹ پیکج کا ہونا بہت بڑا مسلہ ہے۔ کیونکہ اس کےلیے آپ کو پیسے دینے پڑتے ہیں۔ 

تو آج میں اسی مسلے کا حل بتانے والا ہوں ٹیلی نار یوزر کو ۔

جی ہاں اب اپ اپنی ٹیلی نار کی سم سے بلکل فری میں وٹس آیپ استعمال کر سکو گے۔

سب سے پہلے آپ کو آپنی ٹیلی نار کی سم سے ایک کوڈ ملانا ہیں یہ والا۔

*213#

اس کے بعد آپ کو ٹیلی نار کی طرف سے فری وٹس آیپ ایم بی مل جاے گی۔ جس سے آپ بغیر کوئی پیسہ خرچ کیے وٹس آیپ استعمال کر سکتے ہے ۔

میں امید کرتا ہوں آپ تمام ٹیلی نار یوزر کو پوسٹ پسند آئی ہو گی۔ کومنٹس کر کے آپنی رائے ضرور دیں شکریہ۔

میرا یو ٹیوب چینل

میری دوسری ویب سائٹ

ٹیلی نار فری وٹس ایپ افر

ٹیلی نار فری وٹس ایپ افر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں