ورڈ پریس کےلیے 3 بہترین اُردو تھیم کلیکشن

ورڈ پریس کےلیے بہترین اُردو تھیم کلیکشن

جب میں نے ورڈ پریس پر آپنی اُردو ویب سائٹ بنائی تھی.تومجھے جس وجہ سے زیادہ پرشانی کا سامنا کرنا پڑا وہ تھی اُردو تھیم.مطلب میں نے ویب سائٹ تو بنا لی لیکن کوئی اُردو فونٹ یا لےآوٹ میں تھیم نہیں مل رہی تھی۔

 اگر میں کوئی اور تھیم استعمال کرتا تو اس کا مزہ نہیں آتا.مزہ آئے بھی کیسے اتنی محنت سے آرٹیکل لکھتا. اور جب پوسٹ کرتا تو اُردو تھیم نہ ہونے کی وجہ سے اس کا لے آوٹ ہی آچھا نہ لگتا.اور پوسٹ پڑھنے میں بھی پرشانی ہوتی.جس کی وجہ سے میری کوئی پوسٹ گوگل رینکنگ میں نہ آتی۔

میں نے پھر سے اُردو تھیم کی تلاش شروع کردی.جوبھی اُردو تھیم ملتی وہ خریدنی پڑتی تھی.مطلب فری میں دستیاب نہیں تھی.ابھی چار ہزار کی تھیم کون خریدے.اخر کار مجھے آپنی ویب سائٹ کےلیے اُردو تھیم مل ہی گی۔

ورڈ پریس کےلیے 3 بہترین اُردو تھیم کلیکشن

ورڈ پریس کےلیے 3 بہترین اُردو تھیم کلیکشن

اس کے بعد میں نے سوچا میری طرح اور بھی بہت سے لوگ ایسے ہوں گے. جو اُردو تھیم کی تلاش میں اپنا زیادہ وقت ضائعہ کر لیتے ہو گے.اسی لیے اس کے بعد مجھے جو اُردو تھیم کہی سے ملتی تو اسے آپنی سائٹ پر شیئر کرنے لگا.تاکہ میری اس چھوٹی سی کوشیش سے کسی کا کام سنور جائے۔

اج کی اس پوسٹ میں بھی میں آپ تمام فرینڈز کے ساتھ ورڈ پریس کی 3 اُردو تھیم شیئر کرنے جا رہا ہو.جو اُردو تھیمز پوسٹ کر رہا ہوں.ان میں اُردو فونٹ نوری نستعلیق موجود ہیں.یہ تمام تھیمز بہت پیاری اور سادہ ہیں.ان کو ورڈ پریس میں انسٹال کرنے سے آپکی ویب سائٹ کا فونٹ خود بخود نوری نستعلیق میں چینج ہو جائے گا۔

ورڈ پریس کےلیے 3 بہترین اُردو تھیم کلیکشن

ورڈ پریس کےلیے 3 بہترین اُردو تھیم کلیکشن

ان اُردو تھیم کے ڈاونلوڈ لنک پوسٹ کے آخر میں دیئے گے ہیں.آپ وہاں لنک پر کلک کر کے اُردو تھیم ڈاونلوڈ کر سکتے ہو۔

ڈاونلوڈ اُردو تھیم-1                      ڈاونلوڈ اُردو تھیم-2                            ڈاونلوڈ اُردو تھیم-3

اپنا تبصرہ بھیجیں