ورڈ پریس کےلیے ہیومن اُردو تھیم فری ڈاونلوڈ کریں

ورڈ پریس کےلیے ہیومن اُردو تھیم فری ڈاونلوڈ کریں

ورڈ پریس کےلیے ہیومن اُردو تھیم فری ڈاونلوڈ کریں

.ہیومن اُردو تھیم کا تعارف

ہیومن اُردو تھیم ورڈ پریس کےلیے بنائی گئی اُردو سپورٹیڈ تھیم ہے.جو کہ ایک بہت ہی  سٹائلش اور خوبصورت تھیم ہے.اس تھیم کے کلر بہت پیارے ہیں.ہیومن اُردو تھیم ایک رسپانسئو اُردوتھیم ہے.یہ ہر طرح کی سکرین پر بلکل درست نظر آتی ہے۔

فونٹ

ہیومن اُردو تھیم میں نوری نستعلیق فونٹ پہلے سے موجود ہے.مطلب آپ جب بھی کوئی پوسٹ کرو گے. تو اس کےلیے آپ کو فونٹ سلیکٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں. نوری نستعلیق فونٹ کی وجہ سے پوسٹ پڑھنے میں آسانی ہوتی ہے.کیونکہ اس سے اُردو لکھائی بلکل صاف نظر آتی ہے۔

گوگل ایڈسینس فرینڈلی

ہیومن اُردو تھیم گوگل ایڈسینس کےلیے بہت بہتر آوررسپانسئو ہے. اِسی تھیم کو استعمال کرتے ہوئے میں نے گوگل ایڈسینس سے دو دن میں آپرؑوں لیا تھا.اور دوسری بات گوگل سرچ میں بھی وہی سائٹ رینک کرتی ہےجو رسپانسئو ہو۔

مینیو

ہیومن اُردو تھیم کا مینیو بہت خوبصورت اور رسپانسئو ہے. اس مینیو کو آپ ایڈمن پینل سے باآسانی چینج بھی کر سکتے ہو.اور ساتھ ہی مینیو کا کلر بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

ایڈمن پینل

ہیومن اُردو تھیم کا ایڈمن پینل نہایت ہی آسان ہے.اسے استعمال کرتے ہوئے آپ باآسانی آپنی سائٹ کو آپنی مرضی کے مطابک چینج کر سکتے ہو.ہیومن اُردو تھیم ایک نہائت تیزسپیڈ تھیم ہے۔

احتیاتی تدابیر

ہیومن اُردو تھیم انسٹال کرتے وقت ایک بات یاد رکھنا. ہیومن اُردو تھیم اسی لنک سے ڈاونلوڈ کرنا جو میں نے پوسٹ کے آخر میں دی ہے.کیونکہ ہیومن اُردو تھیم کا نیا ورژن آگیا ہے۔ جو کہ نوری نستعلیق سپورٹیڈ نہیں ہے.اور ہیومن اُردو تھیم انسٹال کرنے کے بعد اس میں موجود پلگ ان ضرور انسٹال کرنا.خاص طور پر ہیومن اُردو ایڈان پلگ ان.تھیم انسٹال کرنے کے بعد آپ کو ورڈ پریس ایڈمن پینل پر ایک نوٹیفکیشن نظر آئے گا.جس میں لکھا ہوگا کہ اس تھیم کا نیو ورژن آگیا ہے. آسے یہاں سے آپڈیٹ کر لیں. دھیان رہے آپ نے اسے اپڈیٹ نہیں کرنا. میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ ہیومن اُردو تھیم کا نیو ورژن میں نوری نستعلیق فونٹ نہیں ہے۔

تھیم یہاں سے ڈاونلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں