موبلنک کے صارفین کےلیے 36 فری ٹی وی چینل کی لنک

آسلام و علیکم

اردو تعلیم بلوگ کی طرف سے موبی لنک یوزر کےلیے ایک بہت اچھی ایپ گفٹ

دوستوں میں اپ سب کے ساتھ ایک ایسی ٹی وی ایپ شیئر کرنے جا رہا ہوں جو موبی لنک پہ بلکل فری چلتی ہے

جی ہاں موبی لنک یوزر اس ایپ پہ 36 ٹی وی چینل بلکل فری میں دیکھ سکتے ہیں 

اس کے لیے اپ کو بیلنس یا انٹرنیٹ پیکج کی کوئی ضرورت نہیں 

ضروری ہدایت

آپکے پاس موبی لنک کی سم ہونی چاہیے

سم میں 0 مطلب صفر بیلنس ہو 

آپ کا ڈاٹا کنیکشن ان ہونا چاہیے 

پھر اپ 36 چینل فری میں دیکھ سکتے ہو 

بس آپ کو ایپ ڈاونلوڈ کرنے کےلیےانٹرنیٹ کی ضرورت پڑے گی

ایپ ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

یہ افر صرف موبیلنک یوزر کے لیے ہے

 

اپنا تبصرہ بھیجیں