آنڈرائیڈ موبائل

موبائل میں لائیو ٹی وی دیکھیں وہ بھی 2جی انٹرنیٹ کنیکشن پر

آسلام و علیکم

آج کی پوسٹ ان دوستوں کےلیے بہت فائدہ مند ہے۔ جو موبائل پر لائیو ٹی وی دیکھنا چاہتے ہے۔ مگر ان کے پاس انڈرائیڈ موبائل نہیں ہے۔ یا ان کا موبائل تھری جی سپورٹیڈ نہیں۔

میں آپ کے ساتھ لائیو ٹی وی کی  ایک ایسی سائیٹ شئیر کرنے جا رہا ہوں۔ جو ٹوجی نیٹ پہ بھی ٹی وی چلائے گی۔ 

آپ نے سب سے پہلے اس سائیٹ کو اوپن کرنا ہے۔

Watch live tv on mobile

 

آس کے بعد اس پر تمام ٹی وی چینل کی لنک موجود ہے۔ آپ نے جو بھی چینل چلانا ہے اس پر کلک کریں۔ 

آگلی سکرین پر آپ کو دو آپشن نظر ائے گے ۔

High Quality streaming  and Low Quality Streaming 

آپ نے لو کوائلٹی پر کلک کر دینا ۔

اب بغیر بفرنگ کے ٹی وی کے مزے لو۔

میں امید کرتا ہوں آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی ہو گی۔

کومنٹس کر کے آپنی رائے ضرور دیں شکریہ۔

موبائل میں لائیو ٹی وی دیکھیں وہ بھی 2جی انٹرنیٹ کنیکشن پر

موبائل میں لائیو ٹی وی دیکھیں وہ بھی 2جی انٹرنیٹ کنیکشن پر

Leave a Comment

Translate »