ورڈ پریس تھیم

بلاگر کےلیے 2 بہترین اے ایم پی تھیم | فری ڈاونلوڈ کریں

بلاگر اے ایم پی تھیم

 

 

 

آج کی پوسٹ میں آپ کےلیے 2 بلاگر اے ایم پی تھیم پوسٹ کی جائیں گی. جو کہ آپ فری میں ڈاونلوڈ کر سکتے ہو.اے ایم پی تھیم بہت ہی تیز اُوپن ہوتی ہے. ورڈپریس میں تو آپ نے اے ایم پی پلگ ان دیکھا ہو گا. لیکن اب آپ گو بلاگ سپوٹ بلاگر کےلیے اے ایم پی تھیم دی جائے گی’ وہ بھی بلکل فری. تھیم کے نام یہ ہے

 

 وی لیٹر اے ایم پی بلاگر تھیم ♥

ایس ای او اے ایم پی بلاگر تھیم ♥

 

 

 

اے ایم پی بلاگر تھیم کی خصوصیات

 

 

تیزی سے اوپن ہوتی ہے

گوگل میں جلدی رینک ہوتی ہے

ایڈسینس فرینڈلی ہوتی ہے

بلکل سادہ ہوتی ہے

استعمال میں آسان ہوتی ہے

رسپانسیئو ہوتی ہے

 

اس کے علاوہ بھی اے ایم پی تھیم کی بہت سی خصوصیات ہے. اس سے پہلے یقینن آپ نے بلاگر کےلیے اے ایم پی تھیم نہیں دیکھی ہو گی. لیکن ھم نے بہت محنت کر کے یہ تھیمز آپ کےلیے بنائی ہے. ہماری حوصلہ آفزائی کےلیے پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کرنا. تاکہ اور لوگ بھی فائدہ اُٹھا سکیں. بلاگر اے ایم پی تھیم ڈاونلوڈ کرنے کےلیے نیچے دیئے گے ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کریں. اور فری میں تھیمز کو ڈاونلوڈ کریں

 

 

[otw_shortcode_button href=”https://www.mediafire.com/file/z98pzd2w6n7sdc4/vletters_AMP_Blogger_Templates.rar/file” size=”large” icon_type=”general foundicon-down-arrow” icon_position=”left” shape=”round” color_class=”otw-red” target=”_blank”]ڈاونلوڈ وی لیٹر اے ایم پی تھیم[/otw_shortcode_button]

 

[otw_shortcode_button href=”https://www.mediafire.com/file/7vys3hrlz18hijb/Seoamp_Blogger_Template.zip/file” size=”large” icon_type=”general foundicon-down-arrow” icon_position=”left” shape=”round” color_class=”otw-blue” target=”_blank”]ڈاونلوڈ ایس ای او اے ایم پی تھیم[/otw_shortcode_button]

 

 

آگر کسی دوست کو کوئی آور پریمیم تھیم چاہیے تو ضرور بتانا. میں آپ کو فری میں دوں گا

2 Comments

Leave a Comment

Translate »