بلاگر کےلیے اُردو کی بہترین تھیم فری ڈاونلوڈ کریں

بلاگر کےلیے بہت ہی آچھی اُردو تھیم فری میں ڈاونلوڈ کریں

کیا آپ بلاگر کےلیے اُردو تھیم تلاش کر رہے تھے. پھر آپ کی تلاش ختم ہو گی. کیونکہ میں آپ کو آیک بہت ہی خوبصورت اُردو تھیم دینے والاہوں. اس اُردو بلاگر تھیم کا لےآوٹ بہت پیارا ہے

خصوصیات

اس بلاگر اُردو تھیم میں مینیو کو بہت پیارے رنگوں میں بنایا گیا ہے. اس کا لے آوٹ آپ اپنی مرضی سے چینج کر سکتے ہو.اس بلاگر تھیم میں نیوز لائن بھی بنائی گی ہے.اس میں آپ کی پوسٹ چلتی رہیں گی. اس تھیم میں پوسٹ ویو کا آپشن بھی موجود ہے. جس سے آپ کو پتہ چلتا رہے گا کہ کتنے لوگوں نے آپ کی پوسٹ کو دیکھا ہے

میرے مطابق یہ اُردو کی بہترین تھیم ہے بلاگر کےلیے. اس طرح کی تھیم آپ کو کہیں بھی نہیں ملے گی فری میں. لیکن ہم آپنے وزٹر کےلیے فری میں پوسٹ کر رہے ہیں. یہ تھیم ایڈسینس فرینڈلی بنائی گی ہیں.اس تھیم میں اُور بھی بہت خصوصیات ہے. آپ خود ڈاونلوڈ کر کے چیک کر لو

بلاگر میں تھیم انسٹال کرنے کا طریقہ

سب سے پہلے بلاگر پر لاگ ان ہو جائیں. اس کے بعد تھیم آپشن پر کلک کریں. پھر اگلے پیج پر اُپر کونے میں آپ کو ایک آپشن نظر آئیں گا. بیک آپ اینڈ انسٹال اس پر کلک کر دیں. آگلے پیج پر تھیم سلیکٹ کریں. جو آپ نے یہاں سے ڈاونلوڈ کی ہے. اور آخر میں انسٹال پر کلک کر دیں.لو جی آپ کی تھیم بلاگر پر انسٹال ہو گی ہے

اب آپ بلاگر میں جا کر لے آوٹ پر کلک کر کے. آپنی مرضی کے مطابق لے آوٹ بنا سکتے ہو. اگر پھر بھی آپ کو کسی طرح کا کوئی مسلہ پریشانی ہو. تو آپ کومنٹس کر کے پو چھ سکتے ہو. میں آپ کے ہر سوال کا جواب دینے کی کوشیش کرو گا.

اُردو بلاگر تھیم ڈاونلوڈ کرنے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں. آور آگر ہو سکے تو پوسٹ بھی لازمی شیئر کریں. شکریہ

یہاں پر کلک کر کے تھیم ڈاونلوڈ کریں

بلاگر کےلیے اُردو کی بہترین تھیم فری ڈاونلوڈ کریں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں