بلاگر اُردو تھیم فری ڈاونلوڈ کریں صرف ایک کلک میں

بلاگر اُردو تھیم فری ڈاونلوڈ کریں صرف ایک کلک میں

بہت سے دوستوں نے ریکویسٹ کی تھی.کہ کوئی بلاگر کےلیے اُردو کی تھیم شیئر کروں.تو آج میں تمام دوستوں کے لیے ایک بہت ہی خوبصورت بلاگر اُردو تھیم لے کر حاضر ہوا ہوں.اس تھیم کا نام پاک اُردو نیوز ہے۔

بلاگر اُردو تھیم فری ڈاونلوڈ کریں صرف ایک کلک میں

بلاگر اُردو تھیم فری ڈاونلوڈ کریں صرف ایک کلک میں

رسپانسئو بلاگر اُردو تھیم

پاک اُردو نیوز تھیم ایک رسپانسئو’ اُردو تھیم ہے.یہ ویب سائٹ موبائل اور کمپیوڑ کی سکرین پر بلکل فٹ نظر آتی ہے.وزٹر کو آرٹیکل پڑھنے میں بھی آسانی ہوتی ہے.اور آپ کو پتہ ہو گا کہ رسپانسئو تھیم گوگل سرچ میں جلدی انڈیکس ہوتی ہے۔

پاک اُردو نیوز ہوم پیج

اس وٰیب سائٹ کا ہوم پیج ڈیزائن بہت ہی پیارا ہے.اس تھیم کا ہوم پیج’ نیوز وئب سائٹ کی طرح ہے.آپ اس کی لے آوٹ سیٹنگ میں جا کر آپنی مرضی کا لےآوٹ بنا سکتے ہو۔

رسپانسئو مینیو

اس  اُردو تھیم کا مینیو رسپانسئو ہے.آپ کے موبائل میں بھی اس تھیم کا مینیو بلکل کلیئر نظر آئے گا.پاک اُردو نیوز تھیم کے مینیو کا کلر بھی بہت آچھا ہے.جو کہ آپ کی وئب سائٹ کو چار چاند لگا دے گا۔

بلاگر اُردو تھیم فری ڈاونلوڈ کریں

جی ہاں پاک اُردو نیوز تھیم اُردو تعلیم کے تمام وزٹر کےلیے بلکل مفت ہے.آگر آپ یہ تھیم ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں.تو پوسٹ کے آخر میں دیئے گے’ ڈاونلوڈ لنک سے بلکل فری ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

نوٹ

پلیز دوستوں آگر آپ کو یہ پاک اُردو نیوز بلاگر اُردو تھیم پسند آئے.تو مہربانی فرما کر اس پوسٹ کو آپنے دوستوں کے ساتھ’ فیس بک؛ پر ضرور شیئر کرنا.تاکہ جو دوست بلاگر اُردو تھیم کی تلاش میں ہوں’ ان کا کام بھی آسان ہو جائے.اس کے ساتھ ہی ہماری ویب سائٹ کو فالو ضرور کرنا۔

برائے مہربانی تھیم یہاں سے ڈاونلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں