بالوں کو لمبا اور گھنا بنانے کا آسان اور بہتر طریقہ

آپنے بالوں کو گھنا اور لمبا بنائیں

تقریبن آپ سب نے ہی آپنے کھانوں کو ذائقے دار بنانے کےلیے کڑی پتوں کا آستعمال تو کیا ہی ہو گا. مگر کیا آپ جانتے ہیں’ اس کے زریعے آپ آپنے بالوں کو لمبا اور گھنا بھی کر سکتے ہیں

طریقہ کار

کڑے کے پتے لے کر انھیں ناریل کے تیل میں آچھی طرح اُبال لیں. جب تیل کا رنگ سیاہ ہو جائیں تو اسے اُتار کر ٹھنڈا کر لیں. جب تیل ٹھنڈا ہو جائے تو اس سے آپنے سر پر مساج کر لیں. اس سے آپ کو سکون بھی ملے گا’ اور آپ کے بال بھی گھنے اور لمبے ہو جائیں گے.اگر آپ چاہے تو کڑی کے پتوں اور ناریل کے تیل کا پیسٹ بنا کر بھی آپنے سر پر لگا سکتے ہیں. اس پیسٹ کو آپنے سر پر لگانے کے بعد 30 منٹ تک چھوڑ دیں.اور پھر پانی سے دھو لیں

اس طریقہ سے آپ کے گرے ہوئے بال بھی آنا شروع ہو جائیں گے. اور اگر آپ کے بال گرتے ہیں تو وہ بھی گرنا بند ہو جائیں گے.اس نسخہ کو آپ ہفتے میں 3 سے 4 بار استعمال کر کےاچھے نتائج حاصل کر سکتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں