ورڈ پریس تھیم

اُردو پریس تھیم فری ڈاونلوڈ کریں ورڈ پریس کےلیے

اُردو پریس تھیم میں بہت سے فونٹ دیئے گے ہیں.اور سب سے بہترین فونٹ نوری نستعلیق بھی اس تھیم میں آپ کو ملے گا.جس کی وجہ سے آپ کی ویب سائٹ پر آنے والے لوگوں کو پڑھنے میں آسانی ہوگی.اور آپ کی ویب سائٹ کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا

اُردو پریس تھیم فری ڈاونلوڈ کریں ورڈ پریس کےلیے

 

اُردو پریس تھیم فری ڈاونلوڈ کریں ورڈ پریس کےلیے

 

پڑھنے میں آسانی

اُردو پریس تھیم میں بہت سے فونٹ دیئے گے ہیں.اور سب سے بہترین فونٹ نوری نستعلیق بھی اس تھیم میں آپ کو ملے گا.جس کی وجہ سے آپ کی ویب سائٹ پر آنے والے لوگوں کو پڑھنے میں آسانی ہوگی.اور آپ کی ویب سائٹ کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا

 

رسپانسئو ڈیزائن

اُردو پریس ایک رسپانسئو تھیم ہیں.یہ ہر طرح کی ڈیوائس پر بلکل فِٹ نظر آتی ہے.اس کے علاوہ آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ آگر آپ کی تھیم رسپانسئو نہ ہو تو وہ گوگل سرچ میں نہیں آتی. کیونکہ سرچ انجن اسے نکال دیتا ہے .اسی لیے اُردو پریس کو رسپانسئو بنایا گیا ہے

 

سٹائلش مینیو

اُردو پریس تھیم کا مینیو بہت ہی سٹائلش اور خوبصورت ہے.اس تھیم کے مینیو میں تمام کیٹگری کا رنگ الگ الگ ہے.مطلب مختلف رنگوں میں ہے.جوکہ دیکھنے میں بہت آچھالگتا ہے

ایڈمن پینل

اُردو پریس تھیم کا ایڈمن پینل بہت ہی آسان اور پاورفُل ہے.جس کی مدد سے آپ آپنی ویب سائٹ میں کوئی بھی چینجز آسانی سے کر سکتے ہیں.جیسا کہ اُردو ٹیکسٹ کے مختلف فونٹ کا انتخاب کرنا.اس کے علاوہ لوگو چینج کرنا اور ایڈز لگانا.یااس کے علاوہ اور بہت کچھ ہے جو آپ اپنی مرضی کے مطابق کر سکتے ہو

 

ارٹیکل/پوسٹ شیئر

اُردو پریس تھیم میں آرٹیکل کو سُوشل ویب سائٹ پر شیئر کرنے کےلیےایک بہت ہی خوبصورت سائیڈ بار بنائی گی ہے.جس کی مدد سے آپ کے آرٹیکل کو پڑھنے والا آسانی سے اسے سماجی ویب سائٹس پر شیئر کر سکتا ہے

 

پوسٹ ویوز اور تاریخ

اُردو پریس تھیم میں ایک بہت اچھا آپشن رکھا گیا ہے. جس کی مدد سے آپ دیکھ سکتے ہے کہ آپ کی پوسٹ کو کتنی دفعہ پڑھا گیا.اس فیوچر کےلیے آپ کو کسی پلگ ان کی ضرورت نہیں پرھے گی. اس کے علاوہ آپ کی پوسٹ پڑھنے والوں کو آُردو فارمیٹ میں تاریخ بھی دیکھنےکو ملے گی

 

   اُردو پریس تھیم یہاں سے ڈاونلوڈ کریں                          لائیو ڈیمو دیکھنے کےلیے یہاں کریں  

Leave a Comment

Translate »