آپنے وائی فائی کی سپیڈ تیز کریں صرف 2 کوڈ ڈالنے سے.

آپنے وائی فائی کی سپیڈ تیز کریں وہ بھی صرف ایک چھوٹی سی سیٹینگ کرنے سے!

آگر آپ کے وائی فائی کی سپیڈ کم ہیں تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں. کیونکہ میں آپ کو ایک ایسی سیٹینگ بتانے والا ہوں جس سے آپ کے وائی فائی کی سپیڈ پہلے سے 4گنا تیز ہو جائے گی.

آپنے وائی فائی کی سپیڈ تیز کریں صرف 2 کوڈ ڈالنے سے

سب سے پہلے آپنے موبائل کو اُس وائی فائی سے کنیکٹ کر لیں جس کی سپیڈ آپ تیز کرنا چاہتے ہیں.

اس کے بعد موبائل سیٹینگ پر کلک کریں.

پھر وائی فائی کے آپشن پر کلک کریں.

اس کے بعد جو وائی فائی آپ کے موبائل کے ساتھ کنیکٹ ہیں اس پر ٹچ کریں اور دبائیں رکھیں چند سیکنڈ میں آپکو اس طرح کا ایک اپشن نظر ائے گا جو نیچے سکرین شوٹ میں دیکھایا گیا ہیں.

اس کے بعد آپشن نمبر 2 Modify Network پر کلک کریں.

پھر آپکے سامنے کچھ ایسی سکرین آئے گی.

پھر Show Advance Option پر کلک کر دیں.آگلی سکریں کچھ ایسی ہو گی.

یہاں پر اپ نے IP Setting پر کلک کر دینا ہے.

آگے یہ سکرین آپ کے سامنے شُو ہو گی.

اس سکرین پر آپ نے Static کو چیک ان کر دینا ہے اس کے بعد خود بخود ایک نئی سکرین آپ کے سامنے کُھل جائے گی جو کہ کچھ اس طرح سے نظر آئے گی.

اس سکرین پر آپ نے باقی کسی سیٹینگ کو نہیں چھیڑنا صرف DNS1 اور DNS2 والا کوڈ ختم کر کے نیچے میں ایک کوڈ دوں گا اسے وہاں انٹر کر کے Save پر کلک کر دینا ہے.

یہ وہ کوڈ ہے جو آپ نے انٹر کرنا ہے.

آپ جب Save پر کلک کرو گے تو آپ کا وائی فائی خودبخود ایک دفعہ ڈسکنیکٹ ہو کے دوبارہ کنیکٹ ہو جائے گا.

پھر آپ چیک کریں کہ کتنا اپکے وائی فائی کی سپیڈ میں آضافہ ہوا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں