آنڈرائیڈ موبائل

آپنے آنڈرائیڈ موبائل کو کمپیوٹر میں تبدیل کریں صرف ایک سیکینڈ میں

آپنے آنڈرائیڈ موبائل کو کمپیوٹر میں تبدیل کریں صرف ایک سیکینڈ میں

ایک سیکینڈ میں آنڈرائیڈ موبائل کو کمپیوٹر میں تبدیل کریں

 

 آگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے آنڈرائیڈ موبائل کو کمپیوٹر جیسا لُک ملے. تو جو ٹریک میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں اسے فولو کریں. یہ نہایت ہی آسان طریقہ ہے. کوئی بھی آسانی کے ساتھ کر سکتا ہے. سب سے پہلے آپ گوگل پلے سٹور کو اُوپن کریں. اس کے بعد اس کی سرچ بار میں یہ ٹائپ کریں

Leena Desktop UI Multiwindow

اس آیپ کو آپنے آنڈرائیڈ موبائل میں ڈاونلوڈ کر لیں. آیپ ڈاونلوڈ کر لینے کے بعد اسے اوپن کریں. اور اوکے پر کلک کر دیں. اب آپ کا موبائل بلکل کمپیوٹر کی طرح دکھائی دے گا. آپ موبائل میں جو چیز بھی اُوپن کریں گے. بلکل کمپیوٹر کی طرح نظر آئے گا. مسلاً آگر آپ فیس بک یا کوئی بروزر اُوپن کرتے ہیں. تو یہ ایسے نظر آئے گا جیسے آپ نے کمپیوٹر میں اُوپن کیے ہیں. آپ نیچے سکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں

آپنے آنڈرائیڈ موبائل کو کمپیوٹر میں تبدیل کریں صرف ایک سیکینڈ میں

آپنے آنڈرائیڈ موبائل کو کمپیوٹر میں تبدیل کریں صرف ایک سیکینڈ میں

 

یہ آیپ یہاں سے ڈاونلوڈ کریں

دوسری آنڈرائیڈ موبائل ایپ

یہ آیپ بھی بہت آچھی ہے. اس سے آپ کا  آنڈرائیڈ موبائل ایسے لگے گا جیسے آپ نے ونڈو 8.1 انسٹال کی ہو. اس ایپ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے. کہ اس میں آپ بہت سی چینجنگ کر سکتے ہو. جیسے

آئی کان تبدیل کرنا

تھیم سٹائل تبدیل کرنا

آئیکان کو چھوٹا یا بڑا کرنا

کرسر کو چینج کرنا. وغیرہ وغیرہ

یہ آیپ استعمال کرنے میں بھی نہایت آسان ہے. بس آپ نے آیپ کو ڈاونلوڈ کرنا ہے. اور اسے اوپن کر دینا ہے. اس کے بعد خود بخود آپ کا آنڈرائیڈ  موبائل کمپیوٹر کی شکل میں آ جائے گا. اس آیپ کو ڈاونلوڈ کرنے کےلیے نیچے دی گی لنک پر کلک کریں

آیپ یہاں سے ڈاونلوڈ کریں

آگر آپ کو کہیں پے کوئی مسلہ درپیش آئے. تو کومنٹس ضرور کرنا. اِنشا آللہ آپکی ہر طرح سے ہیلپ کی جائے گی

Leave a Comment

Translate »