تمام نیٹ ورک پیکج/آفر

ٹیلی نار کال آفر ۔ ٹیلی نار کال پیکج

ٹیلی نار کال آفر

 

ٹیلی نار ڈیلی کال آفر

 

اس آفر میں آپ کو 6 روپے میں، 2 گھنٹوں کےلیے بے شمار ٹیلی نار منٹ ملتے ہیں۔ اس کے علاوہ 200 ایم بی انٹرنیٹ اور 50 ایم بی فیس بک بھی آپ کو ملے گا۔  یہ آفر آپ شام 6 سے شام 9 بجے کے علاوہ کسی بھی ٹائم لگا سکتے ہیں۔

آفر لگانے کےلیے آپنے موبائل سے یہ کوڈ ڈائل کریں۔

Dial = *345*20#

3 دن سہولت آفر ۔ 

 

اس آفر میں آپ کو 40 روپے میں 3 دن کےلیے، 25 ال  نیٹورک منٹ۔ 250 ٹیلی نار منٹ، 250 ایس ایم ایس اور 50 ایم بی انٹرنیٹ اور 100 ایم بی وٹس ایپ ایم  بی ملے گا۔ اس کی ایکسپیری ڈیٹ 3 دن ہے۔

یہ پیکج لگانے کےلیے آپنے موبائل سے یہ کوڈ ڈائل کریں۔

Dail = *5*3#

ہفتہ وار سہولت آفر ۔ 7 دن کےلیے۔

 

اس آفر میں آپ کو 95 روپے میں، ایک ہفتے کےلیے یعنی 7 دن کےلیے۔ 70 تمام نیٹ ورک منٹ، 1000 ٹیلی نار منٹ، 700 ایس ایم ایس، اور 1000 ایم بی انٹرنیٹ ملے گا۔ اور ساتھ ہی 300 ایم بی سوشل نیٹ ورک کےلیے بھی ملے گی۔

پیکج لگانے کےلیے آپنے موبائل سے یہ کوڈ ڈائل کریں۔

Dial = *5*7#

دن بھر آفر 3 دن کےلیے

 

 

اس آفر میں آپ 25 روپے میں 3 دن تک صبح 6 سے شام 6 بجے تک فری کال کر سکتے ہیں۔ صرف ٹیلی نار نمبرز کےلیے۔

پیکج لگانے کےلیے یہ کوڈ ڈائل کریں۔

Dial = *345*626#

24 گھنٹے آفر ۔

 

 

اس آفر میں آپ کو 17 روپے میں 24 گھنٹے کےلیے 75 فری ٹیلی نار ٹو ٹیلی نار منٹ دئیے جاتے ہیں۔

 

ایکٹیویشن کےلیے یہ کوڈ ڈائل کریں۔

 

 

Dial = *345*24#

 

 

 

تمام پیکج کی معلومات 

 

 

Bundle  price volume  Activation  
Daily Rs.6 Unlimited *345*20#
Daily Rs.17 75 mint *345*24#
3 Day Rs.40 25 offnet

250 onnet

250 sms

50 mb

*5*3#
3 Day Rs.26 6 Am to 6 PM Free *345*626#
3 Day Rs.34 Free call Except 7pm-10pm *345*299#
Weekly Rs.50 1200+800 mints Activated from my telenor app
Weekly Rs.95 70 offnet

1000 onet

700 sms

70 mb

*5*7#

Leave a Comment

Translate »