پاکستانی شناختی کارڈ کے بارے میں حیران کُن انفارمیشن جس کے بارے میں آپ نہیں جانتے

پاکستانی نادرا شناختی کارڈ کی دلچسپ معلومات

آج میں آپ تمام دوستوں کے ساتھ نادرا شناختی کارڈ کے بارے میں چند معلومات شیئر کرنے والا ہوں۔ جس کے بارے میں یقینن آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے۔جیسا کہ آپ سب نے دیکھا ہو گا۔ کہ شناختی کارڈ پر موجود ہندسوں کے 3 حصے ہوتے ہیں۔ پہلا حصہ 5 ہندسوں پر مشتمل ہوتا ہیں۔ دوسرا 7 اور تیسرا 1 ہندسے پر مشتمل ہوتا ہیں۔ مسلاً

38404-1234567-7

ان نمبرز میں سے پہلے پانچ نمبر کے بارے میں آپ کو بتاتا چلوں ۔ پہلے 5 نمبر کا جو پہلا نمبر ہیں وہ آپ کے صوبہ کو ظاہر کرتا ہیں۔ مسلاً اگر پہلا نمبر 1 ہو تو صوبہ خیبر پختون خواہ۔ 2 فاٹا، 3 پنجاب، 4 سندھ ، 5 بلوچستان، 6 اسلام آباد ، 7 گلگت بلتستان۔ کو ظاہر کرتا ہیں۔

ان 5 ہندسوں میں دوسرے نمبر پر انے والا نمبر آپ کے ضلع کو ظاہر کرتا ہیں۔ اور باقی 3 نمبرز آپ کے ضلع کی متعلقہ تحصیل اور یونین کونصل کو ظاہر کرتے ہیں۔

آپ کے نادرا شناختی کارڈ میں موجود درمیانی 7 نمبرز آپ کے خاندان کی شناخت کرتے ہیں۔ ان نمبرز سے آپ کے خاندان میں موجود ممبرز کا پتا چلایا جاتا ہیں ۔

آور آپ کے شناختی کارڈ کا آخری نمبر آپ کی جنس کو ظاہر کرتا ہیں۔ اگر مرد ہو تو اس کے کارڈ کا آخری نمبر طاق میں ہو گا۔ مسلاً

1,3,5,7,9

آگر جنس عورت ہو تو آخری نمبر جفت میں ہو گا مسلاً

2,4,6,8

میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ تمام دوستوں کو آج کیانفارمیشن اچھی لگی ہو گی۔ آگر پوسٹ پسند آئیں تو کومنٹس بکس میں ضرور بتائیں۔۔ شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں