نویں کلاس کےلیے ریاضی کے حل شُدہ نوٹس

نویں (9TH) کلاس کےلیے ریاضی کے ہیلپنگ نوٹس

رانا  شہزاد  ڈھکو - بیکن ہوم سکول سیسٹم چکڑالہ

اسلام و علیکم ! نویں کلاس کے تمام طلبہ و طلبات ریاضی کے حل شُدہ نوٹس آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ ان نوٹس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ کہیں بھی آپنا موبائل نکال کے نوٹس دیکھ سکتے ہیں ۔ اس کے لیے آپ کو آپنی ریاضی بک ساتھ رکھنے کی ضرورت نہیں پڑھے گی ۔ کونکہ ہم نے تمام مشقوں کے سوالات و جوابات ان نوٹس میں شامل کیے ہوئے ہیں۔

ریاضی کےلیے نوٹس

 نوٹس ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ

 

تمام نوٹس زپ فائل میں دئے گے ہیں ۔ آپ نے جس مشق کے بھی نوٹس ڈاونلوڈ کرنے ہیں ۔ اس مشق پر کلک کریں۔ آپ کی مطلوبہ مشق کے نوٹس ڈاونلوڈ ہونا شُروع ہو جائیں گے۔ اس کے بعد اپنے موبائل میں کسی آئپ کی مدد سے فائل کو ان زیپ کر لیں۔ آپ کو تمام نوٹس مل جائیں گے۔

ان زیپ کرنے کےلیے آپ کو گوگل پلے سٹور سے بہت سی آیپ مل جائیں گی ۔

براۓ مہربانی ریاضی کی تمام مشقوں کے نوٹس یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔۔۔۔

اگر آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئی ہو تو کومنٹس بکس میں آپنی رائے ضرور دینا ۔۔ یہ پوسٹ آپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کرنا ۔

شکریہ

وٹس آ ئپ پر شئیر کریں
فیس بک پر شئیر کریں
گوگل پلس

نویں کلاس کےلیے ریاضی کے حل شُدہ نوٹس” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں