چیک کریں کہ کیا آپ کا سمسنگ موبائل اُریجنل ہے یا چائینہ کاپی ہے

کیا آپ جانتے ہے کہ آپ کا سمسنگ موبائل اوریجنل ہے یا چائینہ کاپی

آج کے دور میں اگر آپ سمسنگ موبائل خریدنے مارکیٹ جاتے ہو تو سب سے بڑا مسلہ ہے ہوتا ہے. کہ کیسے پتا کریں جو موبائل آپ خرید رہے ہو وہ اوریجنل ہے یا چائینہ کاپی. بہت سے دوستوں کو پتہ بھی نہیں چلتا, اور وہ اوریجنل موبائل کر قیمت میں. چائینہ کی کاپی خرید لیتے ہے. آج کل دھوکہ دہی دوکان دارو کا شیوہ بن چکی ہے. کوئی بھی دوکان دار آپ کو سہی نہیں بتاے گا. بلکہ سب آپ کو لوٹنے کے چکر میں ہوں گے

ایک بات اپ کو معلوم ہونا چاہیے. اج کل سب سے زیادہ سمسنگ موبائل میں چائینہ کاپی آ رہی ہے. مطلب اگر آپ سمسنگ موبائل خریدنے جاتے ہو تو 90 فیصد آپ کے ساتھ دھوکہ ہو سکتا ہے. ان سب فراڈ سے بچنے کےلیے آج میں آپ سب کے ساتھ ایک چھوٹی سی ٹریک شیئر کرنے جا رہا ہوں. جس سے آپ یہ جان سکوں گے کہ جو موبائل آپ خرید رہے ہو. وہ اصلی ہے یا پھر چائینہ کاپی

سمسنگ موبائل ٹیسٹ کوڈ

یہ ٹریک صرف سمسنگ موبائل کےلیے ہے. میرا مطلب ہے کہ آپ اس طریقہ سے صرف سمسنگ موبائل کا پتا لگا سکتے ہو’ کہ وہ اصلی ہے یا چائنہ کاپی. آپ سمسنگ موبائل میں یہ کوڈ ڈائیل کریں

*#0*#

یہ کوڈ ڈائل کرنے کے بعد جب آپ کا موبائل ٹیسٹ موڈ میں چلا جائے تو. آپنے موبائل کا پاور بٹن پریس کریں. آگر آپ کا موبائل لاک موڈ میں چلا جائے تو سمجھ لو آپ کا سمسنگ چائینہ کاپی ہے. اور اگر پاور بٹن دبانے سے آپ کے موبائل کو لاک نہ لگے تو آپ کا سمسنگ موبائل اوریجنل ہے

تو یہ ایک چھوٹی سی ٹریک تھی سمسنگ موبائل کےلیے. میں اُمید کرتا ہوں. یہ طریقہ تمام سمسنگ استعمال کرنے والوں کےلیے کارآمد ثابت ہو گا. اور آپ موبائل خریدتے وقت نقصان سے بچ سکوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں