ورڈ پریس کی کسی بھی ویب سائٹ کی تھیم معلوم کرو

ورڈ پریس سائٹ کی تھیمز معلوم کریں

آپ جب بھی کوئی وئب سائٹ بناتے ہو۔  تو سب سے بڑا مسلہ تھیم کا انتخاب ہوتا ہیں۔  سب یہی سوچتے ہیں کہ تھیم کونسی انسٹال کی جائے۔  آج میں اسی مسلے کا حل بتانے جا رہا ہوں۔  اکثر اوقات اپ کو کسی ویب سائٹ کی تھیم پسند آ جاتی ہیں۔  اور آپ بھی چاہتے ہو کہ یہ تھیم آپ آپنی ویب سائٹ کےلیے استعمال کرو۔  لیکن مسلہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کو اس تھیم کا نام نہیں معلوم ہوتا۔  جس کی وجہ سے اپ وہ تھیم تلاش نہیں کر سکتے ۔

آیک کلک سے کسی بھی سائٹ کی تھیم کا نام معلوم کرو

لیکن اب آپ کی یہ پریشانی ھل ہونے والی ہیں۔  کیونکہ اب آپ فرف ایک منٹ میں کسی بھی ورڈ پریس سائٹ کی تھیم کا نام معلوم کر لو گے۔  جس کی وجہ سے آپ وہ تھیم باآسانی آپنی ویب سائٹ کےلیے تلاش کر کے انسٹال کر سکوں گے۔

سب سے پہلے آپ نے جس ویب سائٹ کی تھیم کا نام معلوم کرنا ہے ۔ اس کا ایڈریس کاپی کر لیں۔  مثلاً

www.urdutaleem.com

آس کے بعد آپ نے نیچے دی گئی ویب سائٹ کو اُوپن کرنا ہیں۔

Wordpress theme detector

اس ویب سائٹ پر جانے کے بعد آپکو کچھ اس طرح کی سکرین نظر آئیں گی۔

ورڈ پریس کی کسی بھی ویب سائٹ کی تھیم معلوم کرو

اس پیج پر جہاں انٹر یو ار ایل لکھا ہے۔ وہاں آپ نے اس ویب سائٹ کا ایڈریس پیسٹ کرنا ہے۔جس کی تھیم کا نام معلوم کرنا چاہتے ہو۔ اس کے بعد نیچے بٹن پر کلک کر دیں۔ کچھ سیکینڈ میں یہ ویب سائٹ اپ کو اس تھیم کا نام بتا دے گی۔ اور ساتھ میں یہ بھی بتائے گی کہ وہ سائٹ کونسے پلگ ان استعمال کر رہی ہیں۔ ہے نا کمال کی ٹریک۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ اپ کو پوسٹ پسند آئی ہوگی۔ شُکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں