تمام نیٹ ورک کی سم نمبر چیک کریں بغیر بیلنس کے

بغیر بیلنس کسی بھی سم کا نمبر معلوم کریں

ٹیلی نار سم کا نمبر معلوم کریں فری میں

طریقہ نمبر 1

جس سم کا نمبر معلوم کرنا ہے. اس سے خالی میسج 7421 پر سینڈ کر دیں. اس کے کوئی چاجز نہیں ہے. آپ کو میسج کے زریعے آپ کا نمبر موصول ہو جاے گا

طریقہ نمبر 2

جس ٹیلی نار سم کا نمبر معلوم کرنا ہے اس سے #8888* ڈائل کریں. اس کے علاوہ آپ #101* ڈائل کر کے بھی ٹیلی نار نمبر معلوم کر سکتے ہو

طریقہ نمبر 3

 جس سم کا نمبر معلوم کرنا ہے. اس کے پیچھے ایک کوڈ لکھا ہوتا ہے. جو 0060 سے شروع ہوتا ہے. وہ کوڈ آپ کسی دوسری ٹیلی نار سم سے میسج میں لکھ کر 346 پر بھیج دیں. آپ کو 5 منٹ تک سم نمبر میسج کے زریعے موصول ہو جائے گا

طریقہ نمبر 4

آگر آپ کی ٹیلی نار سم میں بیلنس نہیں ہے. اور آپ اس سم کا نمبر معلوم کرنا چاہتے ہو تو آپنی سم پہ یہ کوڈ ڈائل کریں #1*8*345* اور

آپ کے سامنے ایک مینیو شُو ہو گا. اس میں کال ریکویسٹ سلیکٹ کر کے کوئی دوسرا ٹیلی نا نمبر لکھ دیں اور اوکے کر دیں . اپ کو میسج میں نمبر مل جائے گا

بغیر بیلنس کے یوفون سم کا نمبر معلوم کریں

اگر اپ اپنی یوفون سم کا نمبر معلوم کرنا چاہتے ہیں . بغیر بیلنس کے تو آپ #888* ڈائل کریں آپ کو آپنا نمبر مل جائے گا

موبلنک سم کا نمبر معلوم کریں بغیر بیلنس کے

اپ نے جس موبلنک سم کا نمبر معلوم کرنا ہے اس سے #99* ڈائل کریں. آپ کو آپنا نمبر مل جائے گا

زونگ نمبر معلوم کریں بغیر بیلنس کے

اپنی زونگ سم سے #100* ڈائل کر کے 1 سلیکٹ کریں. اور کوئی دوسرا زونگ نمبر لکھ کے اوکے کر دیں. اپ کو میسج میں نمبر موصول ہو جائے گا

وارد سم کا نمبر بغیر بیلنس چیک کریں

جس وارد سم کا نمبر معلوم کرنا ہے. اس کے رائٹ میسج میں جا کر

CM

 لکھ کر سپیس دے کر کوئی دوسرا وارد نمبر لکھ کر 121 پر سینڈ کر دیں. مشال کے طور پر

CM 03215678654 sent to 121

آپ کو میسج میں نمبر موصول ہو جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں