آنڈرائیڈ موبائل

چیک کریں کہ کیا آپ کا سمسنگ موبائل اُریجنل ہے یا چائینہ کاپی ہے

کیا آپ جانتے ہے کہ آپ کا سمسنگ موبائل اوریجنل ہے یا چائینہ کاپیآج کے دور میں اگر آپ سمسنگ موبائل خریدنے مارکیٹ جاتے ہو تو سب سے بڑا مسلہ ہے ہوتا ہے. کہ کیسے پتا کریں جو موبائل آپ خرید رہے ہو وہ اوریجنل ہے یا چائینہ کاپی. بہت سے دوستوں کو پتہ بھی مزید پڑھیں

سبق آمُوز کہانیاں

بادشاہ اور 3 وزیر سبق آمُوز کہانی

بادشاہ اور وزیر کی سبق آموز کہانی کہتے ہیں کہ کسی زمانے میں ایک بہت ہی زھین بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ وہ بادشاہ اپنی زہانت کی وجہ سے کافی مشہور تھا۔ ایک دفعہ بادشاہ نے آپنے 3 وزیروں کو دربار میں بلایا۔ اور ان سے کہا کہ باغ میں جا کر ، میرے لیے ایک مزید پڑھیں

آیک مسلمان اور ہندو کی کہانی

مسلمان اور ہندو کی کہانیایک دفعہ ایک ہندو مسلمان کے پاس گیا اور کہا کہ اگر آپ میرے 3 سوالوں کا جواب دے دو تو میں مسلمان ہو جاوں گا۔مسلمان مسکرایا اور کہا ٹھیک ہے پوچھوں آپ کیا پوچھنا چاہتے ہوں۔ہندو نے کہا کہ میرا پہلا سوال یہ ہے کہ۔ جب سب کچھ اللہ کی مزید پڑھیں

کمپیوٹر

انپیج اُردو نیو ورژن 2018 فری ڈاونلوڈ

ان پیج اُردو فری ڈاونلوڈ کریںاگر آپ آپنے کمپیوٹر کےلیے ان پیج اُردو ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں. تو میں آپ کو ان پیج کا نیو ورژن دیتا ہوں . آپ ڈاونلوڈ لنک پر کلک کر کے ان پیج 2018 کے مزے لیںاگر پوسٹ پسند آے تو شیئر پہ کلک کرنا. اور مزید کوئی سافٹ وئیر مزید پڑھیں

آنلائن آرننگ

فیس بک سے پیسے کماو | یوٹیوب کی طرح ایڈ لگا کر

فیس بک پیج سے پیسے کماواب آپ فیس بک سے بھی پیسے کما سکوں گے. بلکل یوٹیوب کی طرح ویڈیو پر ایڈز لگا کر. شائد آپ کو یاد ہو فیس بک کے بانی نے پچھلے سال علان کیا تھا. کہ وہ بہت جلد فیس بک صارفین کےلیے ایک نیا فیوچر متعارف کرانے والے ہیں. جس مزید پڑھیں

پاکستان میں پےپال کا ویری فائی اکاونٹ بناو فری میں

پاکستان میں پے پال کا ویری فائی اکاونٹ بناو فری میں امید ہے اللہ کے کرم سے سب ممبر خیریت سے ہوں گے ہم سب کو اللہ اپنی حفاظت میں رکھے بہت سے لوگ پے پال کو جانتے ہوں گے اور بہت سے لوگ بالکل بھی نہیں لیکن جو جانتے ہیں انکے لیے ایک چھوٹی مزید پڑھیں

Translate »